Maranatha Global

The Spirit and the bride say, “Come!” – Rev. 22:17

19
Apr
Pakistan

Pakistan

Pakistan

Pakistan

Pakistan

Pakistan

Pakistan

Pakistan

These are from a church in Pakistan, near Lahore, with whom we are in regular contact.  Here is an excerpt from his letter:

“I hope that you are quite fine and doing your ministry well by the grace of our Lord. We are all are fine and ministry is going very well. I am very glad to tell you that Lord is working through me to save His people. Five days before we had evening church meeting. This service was to prayer for people who are suffering from problems like diseses and any other. A new family came to our church from far away. They had many problems, Their daughter was devil possesed and they told me many things from that they were suffering. They were 9 people of family. My wife and I prayed for the solution of their problems. Daughter was got compeletly healing at the same time. Praise the Lord Jesus.  They were glad and grateful to God. They said to me that they will surely attend our sunday church service. They came to church today(sunday) with their more relatives. God guided me to give the message to congregation about ressurection,baptism and accepting Jesus as savior. When I finnished the sermon, 5 women and 3 men of family accepted Jesus as thier savior. They said to me that they never been heard this kind of message before. They asked me when It is possible to baptized them. I said that It is possible today…”

Tags : , , , ,
Category : About Us | Blog
4
Sep

pakistan14

(for better display of script, click to download the pdf file:urdu_church_of_ephesus1 )


The Letter to the Church of Ephesus, pt 1
(افسس کی کلییسا کو خط ﴿پہلا حصہ

مکاشفہ 3-1: 2

افسس کی کلیسیا کے فرشتہ کو لکھہ:

وہ جو اپنے دائیں ہاتھہ میں سات ستارے لیے ہوئے ہے اور سونے کے سات چراغدانوں کے درمیان پھرتا ہے، فرماتا ہے کہ میں تیرے کام، تیرے محنت اور ثابت قدمی سے واقف ہوں اور یہ بھی جانتا ہوں کہ تو بدکاروں کو برداشت نہیں کر سکتا اور جو اپنے آپ کو رسول کہتے ہیں، مگر ہیں نہیں، تو نے انہیں آزمایا اور جھوٹا پایا۔ اور تو میرے نام کی خاطر مصیبت اٹھانے کے باوجود نہیں تھکا بلکہ ثابت قدم رہا۔

continue

Tags : , ,
Category : Urdu اردو | Blog
28
Aug

pakistan1-150x1501مکاشفہ میں سات خطوط کا تعارف

for better display of script, please click to open the lesson as a PDF file: urdu_introduction_seven_letters

مکاشفہ 20: 1

“جو سات ستارے تو نے میرے دائیں ہاتھھ میں دیکھے ہیں ان کو اور سونے کے سات چراغدانوں کا بھید یہ ہے کہ وہ سات ستارے تو سات کلیسیائوں کے فرشتے ہیں اور سات چراغدان سات کلیسیائیں ہیں۔

مکاشفہ کی کتاب زیادہ تر آخری ایام کے بارے میں نئے عہدنامہ کے تاریخی دور سے آگے مستقبل کی طرف پیش گوئی ہے۔ خداوند، بہرحال تمام کلیسیا کی تاریخ، رسولوں کے وقت سے لے کر یسوع کی دوبارہ آمد تک ایک سرسری نگاہ کے ساتھھ کتاب کھولتا ہے۔ خدا چاہتا ہے کہ ہم جانیں کہ وہ صدیوں میں غیر متحرک یا غیر حاضر نہیں تھا۔ اس کے علاوہ وہ ہمیشہ سے ایماندار کلیسیا سے پہلے ایک روحانی منصوبہ رکھتا ہے جو وہ ایک نسل سے دوسری نسل پر واضح کر چکا ہے۔

continue

Tags : , , , , , , , ,
Category : Urdu اردو | Blog
20
Aug

pakistan1-150x1501

روح القدس میں بپتسمہ

for better display, download the PDF: urdu_baptism_holy_spirit

روح القدس میں بپتسمہ اس سے بہت ذیادہ ہے بجائے اس کے کہ زور کو صرف گواہی ماناجائے۔ایسا ہے لیکن اس کا بہت چھوٹا حصہ۔ کچھ جگہیں جہاں خدا کے لوگ ایک جسم کی طرح کام کرتے ہیں۔ہم دیکھتے ہیں ذیادہ تر زور روح القدس کے کا م پر دیا جاتا ہے جیسا کہ مسیح کے بدن میں نئی کامل زندگیاں پانا۔خدا کے ساتھ نزدیکی رابطہ رکھنا۔ دوسری طرف مسیحیوں کا عمل کسی حد تک ایک جسم کی طرح ہوتا ہے۔ اکثر اوقات لوگ خاص طور پر ’’گواہی کے زور‘‘ پر غور کرتے ہیں۔

continue

Tags : , , , , , ,
Category : Urdu اردو | Blog
18
Aug

pakistan1-150x1501Baptism by Water پانی سے بپتسمہ

for better display of the script click to  download the pdf file   baptism-by-water

متی 20-19: 28

“جائو اور جا کر تمام قوموں کو شاگرد بنائو، ان کو باپ اور بیٹے اور پاک روح کے نام سے بپتسمہ دو، اور انہیں یہ تعلیم دو کہ ان سب باتوں پر عمل کریں جن کا میں نے تمہیں حکم دیا ہے”

تقریبا تمام چرچزبعض اشکال میں اپنے ممبران کیلئے پانی کا بپتسمہ عمل میں لاتے ہیں، بعض کسی موقع پر پانی کا بپتسمہ حاصل کر چکے ہوتے ہیں اور بعض پاسبان بپتسمہ منعقد کرتے ہیں۔

continue

Tags : , , ,
Category : Urdu اردو | Blog
15
Aug

شفا کا تحفہpakistan1-150x1501

Touble viewing the script? Click here to download this as a PDF file: gift-of-healing-urdu


1کرنتھیوں12باب8تا9آیات
کیونکہ ایک کو روح کے دسیلہ سے حکمت کا کلام عنایت ہوتا ہے اور دوسرے کو اْسی روح کی مرضی کے موافق علمیت کا کلام کسی کو اْسی روح سے ایمان اور کسی کو اْسی ایک روح سے شفا دینے کی توفیق۔
شفا ایک منسٹری(کام) نہیں ہے۔ یہ نو روحانی تحفوں میں سے ایک ہے۔ کلام مقدس میں شفائیہ منسٹری کی ایسی بنیاد نہیں ملتی، جیسا کہ آج دنیا میں ملتی ہے۔بعض لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ شفائیہ منسٹری رکھتے ہیں۔لیکن حقیقت میں وہ شفائیہ یقین کا کاروبار کر رہے ہوتے ہیں‘جہاں لوگ شفا ء حاصل کرنے کے تبادلے میں پیسے دیتے ہیں۔روح القدس کچھ لوگوں کو شفاء کے تحفے کے لیے اْن لوگوں کو ذیادہ استعمال کر سکتا ہے جنہیں پہلے وہ استعمال کرتا ہے۔لہذا کوئی شفائیہ منسٹری نہیں ہوتی۔نئے عہد نامہ میں صرف5منسٹریز کی فہرست ملتی ہے۔(افسیوں4باب11آیت)
continue

Tags : , , , , ,
Category : Urdu اردو | Blog
5
Aug

ایمان کا تحفہpakist2

download as a pdf: gift-of-faith_urdu

1۔کرنتھیوں 12 باب 7تا9 آیت

لیکن ہر شخص میں رُوح کا ظہور فائدہ پہنچانے کے لئے ہوتا ہے۔ کیونکہ ایک کو رُوح کے وسیلہ سے حکمت کا کلام عنایت ہوتاہے اور دوسرے کو اُسی رُوح کی مرضی کے موافق علمیت کا کلام۔کسی کو اُسی روح سے ایمان اور کسی کو اُسی ایک روح سے شفا دینے کی توفیق ۔
continue

Tags : , , , ,
Category : Urdu اردو | Blog
27
Jul

pakist2

دانشمندی کا تحفہ

gift-of-wisdom-urdu- dowload this teaching as a .pdf file


1کرنتھیوں12باب 7سے 8آیات
لیکن ہر شخص میں روح کا ظہور فائدہ پہنچانے کے لیے ہوتا ہے۔ کیونکہ ایک کو روح کے وسیلہ سے حکمت کا کلام عنایت ہوتا ہے اور ودسرے کو اسی روح کی مرضی

کے مطابق علمّیت کا کلام ۔

continue

Tags : , , , , , ,
Category : Urdu اردو | Blog
25
Jul

punjabi_gurmukhi_shahmukhi31

download as .pdf file: punjabi_4livingcreatures

مکاشفہ وچ چارجاندار کیہ ہین؟

مکاشفہ 8-6: 4: ” تے اوس تخت دے سامنے بلور ورگاشفاف شیشے دا سمندر سی۔ تخت دے وچ تے اودے چار چفیرے چار جاندار سی، جناں دے اگے تے پچھے اکھاں ای اکھاں سی۔ پیلا جاندار شیر ببر ورگا سی، دوجا وچھا ورگا، تیجا دا منہ بندے ورگا سی تے چوتھے اڈدے ہوئے عقاب ورگا سی۔ چاراں جانداراں وچوں ہر اک دے چھھ چھھ پر سی جیڑے ہر پاسےاکھاں نال بھرے ہوئے سی۔ اوہ دنے تے راتیں ہر ویلے اے ای کیندے رہیندے سی۔ قدوس ، قدوس قدوس، خداوند خدا قادر مطلق، جیڈا سی، جیڈا ہیگا اے، تے جیڈا آن والا اے۔”

continue

Tags : , , , , ,
Category : Punjabi پنجابی | Blog
24
Jul

pakistan1-150x1501مکاشفہ میں چارجاندار کیا ہیں؟

مکاشفہ 8-6: 4: ” اور اس تخت کے سامنے بلور کی مانند شفاف شیشے کا سمندر تھا۔ تخت کے بیچ اور گرداگرد چار جاندار تھے جن کے آگے پیچھے آنکھیں ہی آنکھیں تھیں۔ پہلا جاندار شیر ببر کی مانند تھا، دوسرا بچھڑے کی مانند، تیسرے کا چہرہ انسان کا سا تھا اور چوتھا اڑتے ہوئے عقاب کی مانند تھا۔ چاروں جانداروں میں سے ہر ایک کے چھھ چھھ پر تھے جو ہر طرف آنکھوں سے بھرے تھے۔ وہ دن رات لگاتار یہ کہتے رہتے تھے۔ قدوس ، قدوس، قدوس، خداوند خدا قادر مطلق، جو تھا، جو ہے اور جو آنے والا ہے۔”

continue

Tags : , , , , , , , ,
Category : Urdu اردو | Blog