Kleros Ministries

formerly Maranatha Global

Urdu

Urdu is the official language of Pakistan and some states in India, and has more than 180 million speakers

27
Oct

چرچ میں حقیقی اتحاد کس طرح رکھیں۔ زبور 133. PDF: how to have true unity in the church

اس زبور میں پاک روح میں مسیح کے بدن کے اتحاد کے بارے میں پیش گویی کی گیی ہے۔ پاک روح کا مقصد خدا کے سچے خادموں کو ایک بدن میں یسوع مسیح کی سربراہی کے ساتھ منسلک کرنا ہے۔

ہم نےسردار کاہن ہارون کے اعداد و شمار میں یہ دیکھا۔ خدا نے موسی کو ہارون کو، اس سے پہلے کہ وہ اپنی خدمت شروع کرے  قیمتی تیل کے ساتھ مسح کرنے کا کہا۔ (خروج 31- 22: 30)۔ کسی کو تیل کے ساتھ مسح کرنا خدا کی مہر کی نمایندگی کرتا ہے۔ پاک روح نے ایک شخص کو خداوند کی خدمت میں شامل کیا۔ ہم نے یہ دیکھا جب سموییل نبی کے وسیلہ سے داود اسرایل کا بادشاہ مسح ہوا تھا۔ سموییل نے تیل کی کپی لی اور اس کو اسکےساتھیوں میں مسح کیا اور خدا کا روح اس دن سے آیندہ دنوں تک داود پر اترا۔ تب سموییل اٹھا اور رمہا کو گیا۔

continue

Tags : , ,
Category : Urdu | Blog
27
Oct

PDF: 01.wood, hay & straw

لکڑی، گھاس اور بھوسہ۔

یسوع مسیح وہ بنیاد ہے جو پہلے سے رکھی جا چکی ہے۔ اب کویی شخص دوسری بنیاد نہیں رکھ سکتا۔ اگر کویی اس بنیاد پر عمارت اٹھاتے وقت سونے چاندی، قیمتی پتھروں  لکڑی، گھاس یا بھوسے کو استعمال میں لاے تو انصاف کے دن اس کا کام صاف ظاہر ہو جاے گا کیونکہ وہ دن آگ کے ساتھ آے گا اور آگ اپنے آپ ہر ایک کا کام آزماے گی کہ کیسا ہے۔ اس بنیاد پر جس کسی بنانے والے کا کام آگ سے سلامت بچ رہے گا وہ اجر پاے گا۔ 1کرنتھیوں14- 11: 3

بنیاد

یسوع نےخدا کے کام کی بنیاد رکھی۔ اس نے خدا کے نجات کے منصوبے کو قایم کیا جو کہ خدا کا کلام پکارا گیا۔ ﴿مکاشفہ 13: 19﴾ کرنتھیوں کی کلیسیاء میں، کچھ لوگ خاص کلیسیایی لیڈرکے طور پر ظاہر ہوے یا ایک پسندیدہ وعظ کرنے والے حتی کہ پالوس خود بھی ۔ ہم جانتے ہیں کہ یسوع کلیسیاء کا بانی ہے۔ ہمیں کسی خاص شخص کو اس کا اعزاز دینے کی ضرورت نہیں۔ یسوع پر توجہ مرکوز کرنے کی بجاے انسانوں ﴿کلیسایی لیڈروں﴾ کو بلند کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور وعظین یا کلیسیایی لیڈروں کو بھی خود کو بلند کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

continue

Tags : , ,
Category : Urdu | Blog
11
Nov

چوبیس بزرگوں کی پرستش

PDF: worship of twenty four saints

” اور ان چوبیس بزرگوں نے جو خدا کے حضور اپنے اپنے تخت پر بیٹھے ہوے تھے منہ کے بل گر کر خدا کو سجدہ کیا” (مکاشفہ 16: 11)

یہ پیرا آسمان پر ایک گیت کو بیان کرتا ہے جب خدا کا منصوبہ مکمل ہوا۔ جب یسوع واپس آتا ہے اور اس دنیا پر اپنا تخت قایم کرتا ہے۔ یہ آج مسیحیوں کو گہری اسباق کی تعلیم بھی دیتا ہے۔

چوبیس بزرگ۔

چوبیس بزرگ مکاشفہ کی پوری کتاب میں ظاہر ہیں۔ وہ آسمان میں خدا کے تخت کے چوگرد تختوں پر سفید لباس اور سونے کے تاج پہنے ہوے ہیں۔ (مکاشفہ 4:4) خدا کی ہمیشہ عبادت کرنا ان کی بنیادی سرگرمی ہے۔ جیسے ہی چار جانداروں نے پرستش کا گیت ختم کیا۔ ان بزرگوں نے اپنے تاج خدا کے سامنے رکھ دیے اور منہ کے بل گر گیے جو کھ ایک مکمل طور پر انکسارانہ عمل ہے۔ (مکاشفہ 11-7: 4) وہ خدا کے نجات کے منصوبے کے خاص واقعہ کے ہونے پر بھی گر کر سجدہ کرتے ہیں۔ (مکاشفہ 8: 5، مکاشفہ 24: 5، مکاشفہ 11: 7، مکاشفہ 16: 11، مکاشفہ 4: 19)  پرستش یہ نہیں ہے کہ وہ کیا کر سکتے ہیں۔ دو واقعات میں ان میں سے ایک بزرگ یوحنا کی طرف مڑتا ہے جو ان کو دیکھ رہا ہے اور اس سے کلام کرتا  ہے (مکاشفہ 5: 5، مکاشفہ 14-13: 7)۔

  continue

Tags : , ,
Category : Urdu | Blog
27
Jul

pakist2

gift-of-wisdom-urdu- dowload this teaching as a .pdf file

دانشمندی کا تحفہ

1کرنتھیوں12باب 7سے 8آیات
لیکن ہر شخص میں روح کا ظہور فائدہ پہنچانے کے لیے ہوتا ہے۔ کیونکہ ایک کو روح کے وسیلہ سے حکمت کا کلام عنایت ہوتا ہے اور ودسرے کو اسی روح کی مرضی کے مطابق علمّیت کا کلام ۔

روح القدس کے تحفے بہت اہم خصوصیات کے حامل وہ کام ہیں جو خدا کرتا ہے کہ ہم یہ جاننے کے قابل ہوں کہ کیا خدا کی طرف سے ہے اور کیا خدا کی طرف سے نہیں ہے۔ اور صحیح طریقے سے روحانی تحفوں کو کیسے حاصل کیا جائے۔
دوسری طرف ہماری قسمت میں غیر ضروری ناکامیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ پولوس صاف طور پر بیان کرتا ہے کہ آج کوئی مسیحی تمام روحانی تحفے نہیں رکھتا ہے ۔

(1کرنتھیوں12باب29آیت)

continue

Tags : , , ,
Category : Urdu | Blog
11
Nov

PDF: Jesus is the Light of the world 

یسوع دنیا کا نور ہے۔

جب یسوع نے لوگوں سے پھر کلام کیا تو کہا: میں دنیا کا نور ہوں جو کویی میری پیروی کرتا ہے وہ کبھی اندھیرے میں نہ چلے گا بلکہ زندگی کا نور پاے گا۔ (یوحنا 12: 8)

یہ واقعہ اس وقت رونما ہوتا ہے جب یسوع قبایل کی عید پر یروشلم کو گیا۔ یہ اس تہوار کے آخری دن یا (دیکھیں یوحنا 37: 7) یا اگلے دن (دیکھیں 2-8-53: 7) ہواتھا۔

“میں نور ہوں”  یہ یوحنا کی خوشخبری کے اہم موضوعات میں سے ایک تھا۔ (9-4: 1، یوحنا 21-19: 3) یوحنا 10-9: 11، یوحنا 36-35: 12، یوحنا46: 12)۔ یسوع جسمانی نور کے بارے میں بات نہیں رہا ہے۔ بلکہ روحانی نور کے بارے میں۔ پیدایش 3: 1 میں نوٹ کریں، نور سورج کے تخلیق کرنے سے تین دن پہلے موجود تھا۔ (پیدایش 18-16: 1) روحانی نور خدا کی ذات، مکاشفہ، سچایی اور شفافیت کا حصہ ہے۔

continue

Tags : , ,
Category : Urdu | Blog
4
Sep

pakistan14

(for better display of script, click to download the pdf file:urdu_church_of_ephesus1 )


The Letter to the Church of Ephesus, pt 1
 افسس کی کلییسا کو خط ﴿پہلا حصہ

مکاشفہ 3-1: 2

افسس کی کلیسیا کے فرشتہ کو لکھہ:

وہ جو اپنے دائیں ہاتھہ میں سات ستارے لیے ہوئے ہے اور سونے کے سات چراغدانوں کے درمیان پھرتا ہے، فرماتا ہے کہ میں تیرے کام، تیرے محنت اور ثابت قدمی سے واقف ہوں اور یہ بھی جانتا ہوں کہ تو بدکاروں کو برداشت نہیں کر سکتا اور جو اپنے آپ کو رسول کہتے ہیں، مگر ہیں نہیں، تو نے انہیں آزمایا اور جھوٹا پایا۔ اور تو میرے نام کی خاطر مصیبت اٹھانے کے باوجود نہیں تھکا بلکہ ثابت قدم رہا۔

یہ آیات مکاشفہ کی کتاب میں کلیسیائی تاریخ کے پہلے حصے کا حوالہ دیتیں ہیں۔ جو کہ رسولوں کے بعد، کلیسیا کی ابتدائی یہودیوں کی ایذا رسانی کے بعد اور رومیوں کی بدترین ایذا رسانی حقیقی طور پر شروع ہونے سے پہلے کا ابتدائی دور ہے۔ ایماندار جو مزاہمت کی ابتدائی لہروں اور رشتہ داروں، خاندان کی ممبران اور ہمسایوں سے بچ گئے تھے وہ جیسا کہ عبارت کہتی ہے “مصیبتیں برداشت کر چکے تھے”۔ انہوں نے معمول کی زندگی میں رہنا شروع کیا تھا۔ بہرحال وہ “پہلی سی محبت کھو چکے تھے” جو کہ یسوع کے مردوں میں سے زندہ ہونے اور پینتیکوس کے دن کے بعد ابتدائی جوش ان میں تھا۔

continue

Tags : , ,
Category : Urdu | Blog
28
Aug

pakistan1-150x1501

for better display of script, please click to open the lesson as a PDF file: urdu_introduction_seven_letters

Introduction to the Seven Letters in Revelation

 مکاشفہ میں سات خطوط کا تعارف

مکاشفہ 20: 1

“جو سات ستارے تو نے میرے دائیں ہاتھھ میں دیکھے ہیں ان کو اور سونے کے سات چراغدانوں کا بھید یہ ہے کہ وہ سات ستارے تو سات کلیسیائوں کے فرشتے ہیں اور سات چراغدان سات کلیسیائیں ہیں۔

مکاشفہ کی کتاب زیادہ تر آخری ایام کے بارے میں نئے عہدنامہ کے تاریخی دور سے آگے مستقبل کی طرف پیش گوئی ہے۔ خداوند، بہرحال تمام کلیسیا کی تاریخ، رسولوں کے وقت سے لے کر یسوع کی دوبارہ آمد تک ایک سرسری نگاہ کے ساتھھ کتاب کھولتا ہے۔ خدا چاہتا ہے کہ ہم جانیں کہ وہ صدیوں میں غیر متحرک یا غیر حاضر نہیں تھا۔ اس کے علاوہ وہ ہمیشہ سے ایماندار کلیسیا سے پہلے ایک روحانی منصوبہ رکھتا ہے جو وہ ایک نسل سے دوسری نسل پر واضح کر چکا ہے۔

continue

Tags : , ,
Category : Urdu | Blog
20
Aug

pakistan1-150x1501



for better display, download the PDF: urdu_baptism_holy_spirit

روح القدس میں بپتسمہ

روح القدس میں بپتسمہ اس سے بہت ذیادہ ہے بجائے اس کے کہ زور کو صرف گواہی مانا جائے۔ایسا ہے لیکن اس کا بہت چھوٹا حصہ۔ کچھ جگہیں جہاں خدا کے لوگ ایک جسم کی طرح کام کرتے ہیں۔ہم دیکھتے ہیں ذیادہ تر زور روح القدس کے کا م پر دیا جاتا ہے جیسا کہ مسیح کے بدن میں نئی کامل زندگیاں پانا۔خدا کے ساتھ نزدیکی رابطہ رکھنا۔ دوسری طرف مسیحیوں کا عمل کسی حد تک ایک جسم کی طرح ہوتا ہے۔ اکثر اوقات لوگ خاص طور پر ’’گواہی کے زور‘‘ پر غور کرتے ہیں۔

جیسا کہ پوری دنیا میں بہت سے لوگ کلام مقدس پر ایمان رکھتے ہیں اور چرچز بھی۔ ہم روح القدس میں بپتسمہ پر زور دیتے ہیں۔یہ ہر مسیح کے لیے خدا کے نظام کا حصہ ہے۔ روح القدس کسی شخص میں کام کرنا اس وقت شروع کرتا ہے ، جب وہ اس شخص کو خدا کی طرف لائے، جب وہ گناہوں کا اقرار کروائے، جب اس شخص کو نجات دہندہ کی ضرورت کے لیے قائل کرے۔ روح القدس ہر شخص کی نجات کے وقت نئی زندگی کے معجزات کرتا ہے۔اس لیے کوئی مرد یا عورت ’’ دوبارہ پیدا‘‘ ہوتے ہیں۔ خدا کے ایک بچے کی طرح خدا کے ساتھ ہمارا تعلق ہونے کے بعدیسوع چاہتا ہے کہ ہم روح القدس میں بپتسمہ لیں جیسے کہ پینتیکوست کے دن رسولوں اور بہت سے لوگوں نے کیا۔

continue

Tags : , ,
Category : Urdu | Blog
18
Aug

pakistan1-150x1501Baptism by Water

 click to download the pdf file: Baptism by Water


      
Tags : , , ,
Category : Urdu | Blog